عابد>عابد کے فرائض

سب سے بڑا عابد وہ ہے جو فرائض کو قائم کرے
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: بعض لوگ واجبات کو چھوڑ کر مستحبات میں مصروف ہوجاتے ہیں، جبکہ یہ عمل اہل بیت (علیہم السلام) کی تعلیمات کے سراسر منافی ہے۔ اس سلسلہ میں امام حسن عسکری (علیہ السلام) نے واضح طور پر فرما دیا ہے کہ سب سے بڑا عابد وہ شخص ہے جو فرائض کو قائم کرے۔

Subscribe to عابد>عابد کے فرائض
ur.btid.org
Online: 48