مصائب سید الشہدا

مصائب میں ضعیف روایات سے اجتناب
10/14/2017 - 07:12

کتنے افسوس کا مقام ہے کہ قوم میں بعض نئی نئی چیزیں پیدا ہو رہی ہیں اور ہم خاموش بیٹھے ہیں ، اگر ہم نے ابھی سے ان پر توجہ نہ کی تو وہ نئی چیزیں ، نئی چیزیں نہیں رہ جائیں گی بلکہ وہ دین کا جزبن جائیں گی، اور اس وقت ان کا ختم کرنا مشکل ہوگا۔

Subscribe to مصائب سید الشہدا
ur.btid.org
Online: 53