قرآن کریم کا بلند رتبہ
11/25/2017 - 12:01
" قِرَاءَةُ الْقُرْآنِ فِي الْمُصْحَفِ تُخَفِّفُ الْعَذَابَ عَنِ الْوَالِدَيْنِ وَ لَوْ كَانَا كَافِرَيْنِ"
امام جعفر صادق (علیہ السلام) کا ارشاد گرامی ہے:
قرآن کریم میں دیکھ کر تلاوت کرنا، والدین کے عذاب کو کم کردیتا ہے، اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہوں؛
09/21/2017 - 14:02
خلاصہ: قرآن کریم کا ایک بلند درجہ ہے اور وہ درجہ بھی ہے جو لوگوں کے سامنے ہے، ان دونوں درجوں کی طرف قرآن کریم میں اشارہ ہوا ہے۔