امام محمد تقی علیہ السلام
08/06/2019 - 17:34
امام محمد تقی (علیه السلام):
«مَنْ لَمْ یَعْرِفِ الْمَوارِدَ أعْیَتْهُ الْمَصادِرُ»
جو شخص دور اندیشی نہ کرے مشکلات اسے ہلاک کر دیں گی۔
(بحارالانوار، ج68، ص 340)
07/29/2019 - 15:40
خلاصہ: امام محمد تقی(علیہ السلام) کی امامت پر معصومین(علیہم السلام) کی فراوان حدیثیں موجود ہیں۔
08/14/2017 - 05:46
امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں:
"عِزُّ الْمُؤْمِنِ غِناه عَنِ النّاسِ "
مومن کی عزت یہ ہے کہ وہ لوگوں سے بے نیاز رہے
بحارالأنوار، ج 72، ص 109