امام کا منصوب ہونا

امامت کے عظیم مقام سے لوگ بالکل ناواقف
08/23/2017 - 10:27

خلاصہ: کسی شخص کو کسی مقام کے لئے منتخب کرنے کے لئے اس مقام کی پہچان ضروری ہے اور اگر پہچان نہ ہو تو منتخب کرنا فضول ہے، کیونکہ جب مقام کی پہچان نہیں تو اس مقام کےلئے لائق شخص کی بھی پہچان نہیں، اسی طرح امامت کے بلند مقام سے لوگ ناواقف ہیں تو ان کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ کسی کو امام بنائیں، لہذا صرف اللہ تعالی کسی کو امام منصوب کرسکتا ہے۔

Subscribe to امام کا منصوب ہونا
ur.btid.org
Online: 23