آثار

تلاوت قرآن کریم کے آثار
07/17/2019 - 13:44

رسول الله (صلّی الله علیه وآله و سلّم):

«وَ مَنْ ‌قَرَأَ خَمْسینَ آیَةً کُتِبَ مِنَ الذّاکِرینَ»

اور جو شخص پچاس آیتوں کی تلاوت کرے گا اسے [اللہ کو]  یاد کرنے والوں میں سے شمار کیا جائے گا۔

(کافی، ج 2، کتاب فضل القرآن، ح 5)

قناعت کے آثار؛ دین کا تحفظ
08/07/2017 - 14:53

قانع افراد، اپنے دین کو بچانے میں کوشاں رہتے ہیں؛

کیونکہ وہ کسی کے سامنے اپنا ہاتھ نہیں پھیلاتے اسی لئے اپنے دین کو لالچ کے خطرے سے بچا لیتے ہیں۔

امیرالمومنین علی (علیہ السلام) نے فرمایا: «اقنعوا بالقلیل من دنیاکم لسلامۃ دینکم» (غرر الحکم، ح 9075)

قناعت کے آثار؛ سکون
08/07/2017 - 13:26

قناعت کے آثار؛ سکون

لوگوں کی سب سے بڑی ضرورتوں میں سے ایک” سکون“ ہے؛ پریشانی، زندگی کے سکون کے لئے رکاوٹ ہے۔

قناعت کے آثار؛ عزت
08/07/2017 - 13:18

عزت

امیر المومنین فرماتے ہیں: «لا اَعَزَّ مِنْ قَانِعِ» (غرر الحكم و درر الكلم، ح 9028)

 کفایت شعار سے بڑھ کر کوئی شخص عزت دار نہیں ہے۔

Subscribe to آثار
ur.btid.org
Online: 55