اصحاب الایکہ> قرآن کریم>قصہ

اصحاب الایکہ قرآن کریم کے آئینہ میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: قرآن کریم نے کئی سابقہ اقوام کا تذکرہ فرماتے ہوئے ان کے برے اعمال اور اس کے بعد ان کے برے انجام کو بیان کیا ہے، جس میں آنے والی اقوام کے لئے عبرت افروز درس پایا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک اصحاب الایکہ ہے، جن کی طرف اللہ تعالی نے حضرت شعیب (علیہ السلام) کو مبعوث فرمایا، آنحضرت نے ان کی ہدایت کی، لیکن انہوں نے اتنی نافرمانی کی کہ عذاب الہی کی گرفت میں آگئے۔

Subscribe to اصحاب الایکہ> قرآن کریم>قصہ
ur.btid.org
Online: 47