عبادات

06/11/2023 - 08:00

۱: غسل کرے

۲: اس کی دن کی مخصوص نماز پڑھے

سورج نکلنے بعد یعنی چاشت کے وقت دو رکعت نماز پڑھے ، ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ «والشمس» پڑھے اور نماز کے بعد «لاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم» کہے ۔

۳: روزہ رکھے

عبادات میں دکھاوا؛ انسان بننے کے لئے رکاوٹ
07/08/2017 - 06:58

مولا علی علیہ السلام  فرماتے ہیں:

" ... و  َالرِّياءُ فِي العَمَلِ"

جو چیزیں انسان کو نیک و صالح بننے میں رکاوٹ ہیں، ان میں سے ایک، عبادات میں دکھاوا ہے؛  

(غررالحكم، ج2، ص451، ح3260)

Subscribe to عبادات
ur.btid.org
Online: 30