ماہ مبارک رمضان
05/14/2018 - 19:35
نبی اکرم (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم):
« و من تلا فیه آیة من القرآن، کان له مثل اجر من ختم القرآن فی غیره من الشهور. »
«جو شخص ماہ مبارک رمضان میں ایک آیت کی تلاوت کرے، اس کے لئے اس شخص کے اجر کی طرح ہوگا جس نے دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کی تلاوت کی ہو۔»
05/14/2018 - 17:45
«انسان ماہ رمضان المبارک کی ہر رات کو اس سے اگلے دن کے روزے کی نیت کر سکتا ہے۔
اور بہتر یہ ہے کہ اس مہینے کی پہلی رات کو ہی سارے مہینے کے روزوں کی نیت کرے۔»
(آیت الله العظمی سید علی سیستانی کی توضیح المسائل، مسئله نمبر1560)