خلاصہ: ایک دوسرے کو تحفہ دینے کی بہت زیادہ فائدے ہیں جس کے بارے میں رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اس طرح فرمارہے ہیں: «ایک دوسرے کو تحفہ دیا کرو کیونکہ اس سے کینہ دور ہوتا ہے»[الكافي، كلينى، ج۵، ص۱۴۴].