پڑوسی کا حق

05/15/2024 - 08:35

امام حسن مجتبی علیہ ‌السلام نے فرمایا: «أحسِن جِوارَ مَن جاوَرَکَ تَکُن مُسلِماً» ۔ (۱)

اپنے پڑوسی کیساتھ اچھے پڑوسی رہوتاکہ مسلمان کہلاؤ۔

Subscribe to پڑوسی کا حق
ur.btid.org
Online: 63