گراں قدر عارف مرحوم حاج میرزا جواد آقای ملکی (رہ) نے المراقبات میں ذی القعدہ کے اتوار کی نماز کی بہت زیادہ تاکید کی ہے ۔