آسمانوں سے دھنک رنگ اتارے جاویں
کتنے تارے تری مسکان پر وارے جاویں
دشمنِ آلِ پیمبر ہوں كَعَصْفٍ مَأْكُول
جس طرف بھی تری آنکھوں کے شرارے جاویں
عباس ثاقب