اہلبیت علیہم السلام
01/11/2024 - 09:31
ہمیں اپنے بچوں کی تربیت اس طرح کرنا چاہیے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم، امیرالمومنین علیہ السلام اور اہلبیت طاہرین علیہم السلام کی محبت ، ان ذوات مقدسہ سے عشق اور ان کی ولایت کو قبول کرنے کی راہ میں بچہ قدم رکھے اور اس کی زندگی اسی راستے پر گامزن ہو۔