شام

08/18/2024 - 09:53

اس سلسلہ میں کہ کربلا کے شھیدوں اور اہل حرم کا قافلہ کب واردِ شام ہوا ، معتبر کتابوں نے پہلی صفر یعنی عاشور کے تقریبا ۲۰ دن بعد کا تذکرہ کیا ہے ، زکریا بن محمد بن محمود قزوینى نے «عجائب المخلوقات و غرائب المخلوقات» اور ابوریحان بیرونى نے «الآثار الباقیۃ عن القرون الخالیۃ» میں اس بات کو تحریر کیا

08/13/2024 - 10:41

اہلبیت طاہرین علیہم السلام کے گھرانے سے تعلق رکھنے والی خواتین ، معصوم بچوں اور غل و زنجیروں میں جکڑے ہوئے امام زین العابدین سید الساجدین حضرت علی بن الحسین علیہ السلام کو قیدیوں کی شکل میں جب یزید پلید کے محل میں داخل کیا گیا تو سات سو کرسی نشین سامنے تھے ، ان ہستیوں کو قیدی اور غلاموں کی شکل می

08/19/2023 - 07:26

مورخین نے امام مظلوم حسین ابن علی علیہما السلام کی چار بیٹیاں تحریر کی ہیں ؛ فاطمہ کبری، فاطمہ صغری، سکینہ اور رقیہ ۔ شیعہ منابع میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی چار سالہ بیٹی کا تذکرہ ہے ، قرن ششم هجری قمری کے مصنف علاء الدین طبری کی کتاب کامل بہائی میں اس واقعہ کا ذکر موجود ہے کہ شام کے قید خا

Subscribe to شام
ur.btid.org
Online: 48