شام میں وارد ہونا
08/15/2023 - 05:22
اس سلسلہ میں کہ کربلا کے شھیدوں اور اہل حرم کا قافلہ کب واردِ شام ہوا ، معتبر کتابوں نے پہلی صفر یعنی عاشور کے تقریبا ۲۰ دن بعد کا تذکرہ کیا ہے ، زکریا بن محمد بن محمود قزوینى نے «عجائب المخلوقات و غرائب المخلوقات» اور ابوریحان بیرونى نے «الآثار الباقیۃ عن القرون الخالیۃ» میں اس بات کو تحریر کیا