اھل رسول خدا

07/03/2023 - 08:38

وَآتِ ذَا الْقُرْبَىٰ حَقَّهُ 

اور قرابتداروں کو ان کا حق دے دو

فدک ، یہودی نشین علاقہ تھا جس کی سرحد ایک طرف سے کوہ احد، دوسری جانب سے عریش مصر تیسری جانب سے سیف البحر اور چوتھی جانب سے صحرائے جندل سے ملتی تھی ۔

سورہ اسراء ، ایت ۲۶

 

Subscribe to اھل رسول خدا
ur.btid.org
Online: 35