امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: « مَا شِيعَتُنَا إِلَّا مَنِ اتَّقَى اللَّهَ وَ أَطَاعَهُ ؛ہمارے شیعہ فقط وہ ہیں کہ جو تقوائے الھی کو اپنائیں اور خدا کی اطاعت کریں» ۔