سپر پاور

06/03/2023 - 09:16

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کسی بھی سوپر پاور سے نہیں ڈرتے تھے ، اپ سادہ زیست ، متقی ، با اخلاص ہونے کے ساتھ ساتھ جاہ و حشم ، دنیا پرستی ، مادیت اور قدرت نمائی سے دور تھے ، اپ نے انہیں صفات کے وسیلے دنیا کو بدل ڈالا ۔

Subscribe to سپر پاور
ur.btid.org
Online: 30