امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا:
«مَن کَثُرَ هَمُّهُ سَقُمَ جَسَدُه ؛ جسکا غم و اندوہ زیادہ ہوگا اسکا بدن بیمار ہوجائے گا » ۔ (۱)
ذھنی دباؤ اور اسٹرس نفسیاتی نقصان کے علاوہ نیند اور خوراک میں عدم توازن کی وجہ سے جسمانی بیماری کا بھی سبب ہوتا ہے۔