کمپین فاطمی

01/21/2023 - 14:38

۳۱ عاشورا بیٹیلین

خدایا ! مجھے پاکیزہ قبول کر

خداوندا ! ہمیں پاکیزہ قبول کر

دن کے شیر

راتوں کےعبادت گزار

ہمارے مجاہدین مدبر، بہادر، فداکار اور عبادت گزار تھے ، دن میں حملہ ور شیر اور شبوں میں زاہد و عبادت گزار نیز خوف خدا میں گریہ کناں تھے ۔

12/25/2022 - 09:04

آجَـــــرَکَ ألله یـا بَـقــیَّـة ألله

السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمَظْلُومَة الْمَغْصُوبَة

فاطمیہ ، عاشورا سے کم نہیں ، عاشورا میں اگر بیٹے کا غم ہے تو فاطمیہ میں ماں کا غم اور یہ دونوں امام وقت حضرت حجت ابن الحسن العسکری (عج) کیلئے عظیم مصیبت کے دن ہیں ۔

Subscribe to کمپین فاطمی
ur.btid.org
Online: 41