ماں اور باپ

11/21/2022 - 07:36

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: مَنْ اَرْضى والِدَيْهِ فَقَدْ اَرْضَى اللّهَ ۔

جس نے اپنے ماں اور باپ کو خوشحال کیا اس نے خدا کو خوشحال کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

متقی هندی ، کنز العمال ، ج 16 ، ص 470 ۔

Subscribe to ماں اور باپ
ur.btid.org
Online: 40