جائداد

10/16/2022 - 07:11

اگر کوئی والد کے خمس ادا نہ کرنے کی بہ نسبت اگاہ نہیں ہے تو وہ بری الذمہ ہے وگرنہ پہلے اصل مال سے خمس ادا کیا جائے اور پھر ورثاء کے درمیان جائداد تقسیم کی جائے ۔ (۱)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: استفتائات مقام معظم رھبری

Subscribe to جائداد
ur.btid.org
Online: 60