خلاصہ: خاموش لوگ بابصیرت ہوتے ہیں اور دنیا کو اس کی حقیقی نظر سے دیکھتے ہیں، جو گذشتہ زمانوں کے بارے میں غور و فکر کرتے ہیں اور ایسی چیزوں کو کشف کرتے جن کو کسی قلم نے نہ لکھا۔