مکروہات روزہ

احکام روزہ
04/14/2022 - 04:09

روزہ میں ان کاموں کو انجام دینا مکروہ ہے:

1۔ پورے سر کو پانی میں ڈبونا، یہ کام روزے کو باطل نہیں کرتا لیکن شدید کراہت رکھتا ہے اور احتیاط مستحب ہے کہ اس کام کو ترک کرے۔

2۔ آنکھ میں دوا ڈالنا، سرمہ لگانا اگر اس کا مزہ یا بو حلق تک پہونچ جائے۔

Subscribe to مکروہات روزہ
ur.btid.org
Online: 37