سوره آل عمران کا مختصر جائزه

سوره آل عمران کا مختصر جائزه
04/03/2022 - 19:41

طبرسی تفسیر مجمع البیان میں پیغمبر اکرم(ص) سے ایک حدیث نقل کرتے ہیں جس کے مطابق جو شخص سورہ آل عمران کی تلاوت کرے، خداوندعالم  ہر آيت کے بدلے میں اس شخص کے لیے پل صراط سے عبور کرنے کا پروانہ عطا فرماتا ہے۔

Subscribe to سوره آل عمران کا مختصر جائزه
ur.btid.org
Online: 49