ثواب و فضائل
04/02/2022 - 17:56
شیخ صدوق علیہ الرحمہ اپنی کتاب میں تحریر فرماتے ہیں کہ منهال قصّاب نے حضرت امام جعفر صادق (ع) سے نقل کیا کہ اپ نے فرمایا: اگر کوئی جوانی میں تلاوت قران کرے اور مومن ہو تو قران اس کے گوشت و خون میں گھل مل (میکس) جاتا ہے اور خداوند اسے اپنے سفیروں میں سے کہ جو جلیل القدر اور نیک طنیت ہیں قرار دے گ