مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے آیت اللہ ٰ محمد محمدی ری شہری کے انتقال پر اپنا تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے سیاست اور تصنیف کے میدان میں مرحوم کی خدمات کی قدردانی کی ۔
تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
اناللہ واناالیہ راجعون