یوکرین جنگ

یوکرین جنگ
03/03/2022 - 07:57

رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعثت کے موقع پر ان لائن خطاب میں علاقہ کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا : 

یوکرین، آمریکا کی بحران ساز سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا ۔ ہم  یوکرین میں جنگ بندی  کے  حامی ہیں ۔

۱مارچ ۲۰۲۲ عیسوی کی تقریر سے اقتباس

 

Subscribe to یوکرین جنگ
ur.btid.org
Online: 38