مذمت دنیا

حدیث روز
01/18/2022 - 06:30

امیرالمؤمنین علی عليہ السلام نے فرمایا:

احذَر أن يَخدَعَكَ الغُرورُ بِالحائِلِ اليَسيرِ، أو يَستَزِلَّكَ السُّرورُ بِالزّائِلِ الحَقيرِ ؛ ڈرو اس بات سے کہ بدلنے والی حقیر و ناچیز دنیا پر غرور تمہیں دھوکہ دے اور  فنا و مٹ جانے والی بے حیثیت چیز تمہارے قدموں میں لغزش پیدا کرے ۔ (۱)

Subscribe to مذمت دنیا
ur.btid.org
Online: 58