«اَحَبّ اِخوانی اِلَیَّ علّی بن أبیطالب و أحَبّ أعْمامی اِلیَّ حَمْزَة»
میرا سب سے پیارا بھائی، علی بن ابی طالب [علیہ السلام] اور سب سے پیارا چچا، حمزہ ہیں۔
(امالی صدوق، مجلس 82)