حضرت عبدالعظیم

06/06/2020 - 12:13

امام ہادی علیہ السلام نے سید عبدالعظیم حسنی علیہ السلام  کو فرمایا:

اے ابا القاسم! تو یقیناً ہمارے دوستوں میں شامل ہے ۔۔۔ اور تو نے اللہ کے پسندیدہ دین کو اختیار کیا ہے۔۔۔  اللہ تجھے دنیا اور آخرت میں پختہ ایمان پر ثابت قدم رکھے۔

Subscribe to حضرت عبدالعظیم
ur.btid.org
Online: 33