عکس نوشتہ

 ظالموں کا زور توڑ ڈالنے والا+عکس نوشتہ
04/05/2020 - 21:57

أَیْنَ قاصِمُ شَوْکَهِ الْمُعْتَدینَ؛کہاں ہے وہ جو ظالموں کا زور توڑ ڈالنے والا ہے۔[دعائے ندبہ]

میری بدحالی+عکس نوشتہ
04/05/2020 - 21:35

اٴَللّٰھُمَّ وَاٴَفْرَطَ بيسُوٓءُ حٰالي؛اے میرے معبود! میری بدحالی قابل بیان نہیں۔[دعائے کمیل]

مجھے رزق کون دیگا+عکس نوشتہ
04/05/2020 - 20:26

إِلَهِی إِنْ حَرَمْتَنِی فَمَنْ ذَا الَّذِی یرْزُقُنِی وَ إِنْ خَذَلْتَنِی فَمَنْ ذَا الَّذِی ینْصُرُنِی؛ معبود!اگر تو ہی مجھے دھتکار دیگا؛ تو مجھے رزق کون دیگا۔[مناجات شعبانیہ کا ایک فقرہ]

Subscribe to عکس نوشتہ
www.welayatnet.com
Online: 13