آزادی

توحید، انسان کی آزادی کا انمول ذریعہ
04/27/2021 - 06:04

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آگیا ہے اور ہمیں ایک بار پھر اس کے آسمانی دنوں اور نورانی راتوں میں سانسیں لینےکا موقع ملا ہےلہٰذا جتنا ہوسکے اس کے شب و روز کو قیام و صیام کے ساتھ گزاریں۔ان پربرکت اور یادگار لمحات  میں ہم   قرآن و اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کی روشنی میں معارف الٰہیہ کا مطالعہ کرینگے اور اسے سمجھیں گے۔
توحید کا مطلب خدا کو یکتا و یگانہ جانناہے اور اسے الٰہی مذاہب میں عقیدے کے بنیادی ترین رکن کے طور پرجانا جاتا ہےاور تمام انبیاء اور ان کے اوصیاء کی سب سے اہم تعلیم توحید ہی ہے۔

03/10/2020 - 14:34

نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)

«أَقِلَّ مِنَ الدَّيْنِ تَعِشْ حُرّا»

[نهج الفصاحه، ح 432]

قرض کم لو تاکہ آزادی سے زندگی بسر کرسکو۔

 

Subscribe to آزادی
ur.btid.org
Online: 50