آبادی اور ویرانی

03/02/2020 - 19:42

امیر المومنین علیہ السلام:

«ما عُمِّرَ مَجلسٌ بِالغیبَةِ اِلاّ خُرِّبَ بِالدّینِ»

کوئی محفل غیبت کے ذریعہ آباد نہیں ہوتی مگر دین ویران ہوجاتا ہے۔

(بحارالانوار، ج 75، ص 259)

03/01/2020 - 20:18

امیرالمومنین (علیه السلام):

«... وَ مَسَاجِدُهُمْ يَوْمَئِذٍ عَامِرَةٌ مِنَ الْبِنَاءِ، خَرَابٌ مِنَ الْهُدَى...»

اور ان کی مسجدیں اس دن [آخر الزمان] میں عمارت کے حوالہ سے آباد اور ہدایت کے حوالہ سے ویران ہوں گی۔۔۔

(نهج البلاغه، حکیمانہ کلمات 369)

Subscribe to آبادی اور ویرانی
ur.btid.org
Online: 32