ناجائز تعلقات

02/18/2020 - 13:52

«... فَانْكِحُوهُنَّ ...  وَلَا مُتَّخِذَاتِ أَخْدَانٍ...»

(سوره نساء، آیه 25)

«تو مرد ان عورتوں سے شادی کریں [لیکن] نہ ان عورتوں سے جو چوری چھپے  دوست بناتی پھریں...»

02/18/2020 - 13:50

«...وَ الْمُحْصَناتُ مِنَ الْمُؤْمِناتِ ... وَلَا مُتَّخِذِي أَخْدَانٍ...»

(سوره مائده  آیه 5)

 [تم عورتیں] چوری چھپے، ناجائز تعلقات قائم کرنے والوں سے شادی مت کرو۔

(آیت مبارکہ کا مفہوم)

 

Subscribe to ناجائز تعلقات
ur.btid.org
Online: 17