مصلحت
04/07/2020 - 08:11
وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّـهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ؛ اور یہ ممکن ہے کہ جس چیز کو تم ناپسند کرتے ہو وہ تمہارے لئے اچھی ہو۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ جس چیز کو تم پسند کرتے ہو وہ تمہارے لئے بری ہو (ا
02/14/2020 - 05:40
قالت الزهراء (ع) : من أصعد إلى الله خالص عبادته ، أهبط الله عزّ وجل إليه أفضل مصلحته.(عدة الداعي ص123) جو بھی بارگاہِ الٰہی میں اپنی خالص عبادت ہدیہ کرتا ہے،اسکے لیے معبود بہترین مصلحت کا انتخاب فرماتا ہے۔