امام على عليہ السلام: أعجَزُ النّاسِ مَن قَدَرَ عَلى أن يُزيلَ النَّقصَ عَن نَفسِهِ و لَم يَفعَل؛لوگوں میں سے سب سے زیادہ بیچارہ اور عاجز شخص، وہ ہے کہ جو اپنی خامیوں کو دور کرنے کی صلاحیت تو رکھتا ہومگر اسے دور نه کرے۔[غرر الحكم ،ح۳۱۷۷].