حضرت زھرا (س)کی عظمت و برتری

علامہ زرکشی کے نقطۂ  نظر سے دنیا کی بہترین اور افضل خاتون
01/19/2020 - 16:28

وہابی اور سلفی تحریکیں اگر ماننے پر آتی ہیں تو جہل مرکب کے شکار شخص کو شیخ السلام بنادیتی ہیں اور نہ ماننے پر آئیں تو آفتاب کی روشنی کا بھی انکار کرسکتی ہیں انکا یہی حال اهل بیت(ع) سے مربوط فضائل کی احادیث سے ہے جسکا بڑی صفائی سے انکار کرجانتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ شیعہ سنی بیوقوف ہیں، اور انکی فتنہ انگیزیوں کو سمجھ نہیں پائیں گے۔

Subscribe to حضرت زھرا (س)کی عظمت و برتری
ur.btid.org
Online: 36