امریکہ کے جرائم

01/09/2020 - 14:10

کیا آپ جانتے ہیں؟!
اقوام متحدہ کے منشور کا آرٹیکل 2 کسی بھی ملک کی علاقائی سالمیت، سیاسی آزادی اور ریاستوں کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے۔
اور اس مضمون کا پیراگراف نمبر 4 طاقت اور زور زبردستی  کے استعمال سے منع کرتا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا بین الاقوامی جرم 1
01/09/2020 - 13:59

کیا آپ جانتے ہیں؟!
امریکہ کا حالیہ دہشتگردانہ حملہ، بین الاقوامی کورٹ میں قانون کے آرٹیکل 2 کے تحت جرم سمجھا جاتا ہے، اور اس جرم کے بدلے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر اور دیگر مجرمان (ذمہ داران اور معاونین) مجرم سمجھے جائینگے اور مُجاز حُکّام کے ذریعہ قانونی کارروائی کے مستحق ہیں۔

صفحات

Subscribe to امریکہ کے جرائم
ur.btid.org
Online: 73