صحیفہ سجادیہ

مخلوق کے بھروسے+عکس نوشتہ
04/05/2020 - 20:59

و لا تکلنی الی خلقک؛معبود! مجھے اپنی مخلوق کے بھروسے نہ چھوڑ دینا۔[صحیمفہ سجادیہ]

01/02/2020 - 12:00

«اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ لَهُ فِی قُلُوبِنَا مَدْخَلًا»

بار الہا!  ہمارے دلوں میں شیطان کے داخل ہونے کا کوئی راستہ قرار نہ دینا۔

(صحیفہ سجادیہ، سترہویں دعا، چھٹا حصہ)

01/02/2020 - 11:56

«اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِک مِنْ نَزَغَاتِ الشَّیطَانِ الرَّجِیمِ...»

«بار الہا! ہم  مردود شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتے ہیں ...»

(صحیفہ سجادیہ، سترہویں دعا، پہلا حصہ)

Subscribe to صحیفہ سجادیہ
ur.btid.org
Online: 10