رہبر

02/25/2024 - 12:25

وہ ممبر آف پارلیمںٹ جو فلاں کمپنی، فلاں ادارے ، فلاں سرمایہ دار، فلاں پسہ والے کے سرمایہ اور پیسہ سے پارلیمنٹ تک پہنچے تو وہ مجبور ہے جس جگہ وہ لوگ چاہیں ویسے عمل کرے، قانون جعل کرے، قانون لغو کرے ، قانون میں توسیع اور تضییق کرے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی

۹ جنوری ۲۰۱۲ عیسوی

10/26/2023 - 09:36

اس موجودہ مسئلے میں، اسی طرح آئندہ مسائل میں فلسطین کو یقینا فتح حاصل ہوگی۔ دنیا فلسطین کے نئے مستقبل کی دنیا ہوگی، غاصب صیہونی حکومت کی دنیا نہیں۔

رہبر معظم انقلاب حضرت ایت اللہ خامنہ ای 

25 اکتوبر 2023

06/08/2023 - 04:40

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای:

سخت اور دشوار کام بھی خدا سے محبت کے طفیل میں آسان ہوجاتے ہیں، اگر انسان خدا کی راہ میں عشق اور محبت کے ساتھ داخل ہو تو تمام کام آسان ہوجائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

01/30/2023 - 12:16

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنی ایک تقریر میں فرمایا : کچھ لوگ خدا سے سب کچھ اسی دنیا میں مانگتے ہیں مگر قران کریم نے اسے رد کیا ہے ۔

تقریر : 24/04/2020

رہبر انقلاب اسلامی کی مجاہدانہ طرز زندگی+انفوگرافی
12/17/2019 - 16:31

رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی خامنه ای مُدّظله کی مجاہدانہ زندگی نمونہ راه اور نشان منزل ہے۔

Subscribe to رہبر
ur.btid.org
Online: 30