عید غدیر>عید غدیر خم>غدیر اور عاشورا

غدیر کے بعد عاشورا کیوں؟
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: غدیر میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) کی ولایت کا اعلان کردیا تھا، مگر منافقین نے مختلف طرح کی سازشوں سے خلافت کو غصب کرتے ہوئے امیرالمومنین (علیہ السلام) کو خانہ نشین کردیا، نیز دین میں مختلف بدعتیں ایجاد کردیں یہاں تک کہ دین اسلام بنیادی طور پر خطرہ میں پڑگیا تو امام حسین (علیہ السلام) نے قیام کرتے ہوئے ولایت غدیر کے ذریعے مکمل ہونے والے دین اسلام کا تحفظ کیا۔

Subscribe to عید غدیر>عید غدیر خم>غدیر اور عاشورا
ur.btid.org
Online: 42