«خَصْلَتانِ لَیْسَ فَوْقَهُما شَیءٌ: الاْیمانُ بِاللهِ، وَنَفْعُ الاْخْوانِ.»
دو ایسی خصلتیں ہیں جن سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے: اللہ پر [مضبوط] ایمان اور [مومن] بھائیوں کو فائدہ پہنچانا
«تحف العقول، ص. 489»