یتیم
02/23/2020 - 17:46
پیامبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم):
«إذا أرَدتَ أن يَلينَ قَلبُكَ فَأَطعِمِ المِسكينَ و امْسَحْ رَأسَ اليَتيم»
(مشكاة الأنوار: 292/885)
اگر چاہتے ہو کہ تمہارا دل نرم ہوجائے تو فقیر کو کھانا کھلاو اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرو۔
02/05/2020 - 07:34
پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ): جو کوئی کسی یتیم کی اسکے بے نیاز ہوجانے تک سرپرستی کریگا،پروردگار بدلے میں اس پر بہشت کو واجب قرار دے دیگا۔[بحار،۷۵،ص۱۰۰]
11/02/2019 - 16:39
خلاصہ: یتیم کے سر پر ہاتھ پھیردینے سے اسکے حقوق اداء نہیں ہوتے بلکہ یتیم کی روزمرہ کی تمام ضروریات کو پورا کرنا تمام مسلمانوں کا فریضه ہے۔