امام صادق علیہ السلام:
«من زار اماماً مفترض الطاعة و صلى عنده اربع ركعات كتب الله له حجة و عمرة»
جو شخص مفترض الطاعہ (جس امام کی اطاعت واجب ہے) امام کی زیارت کرے اور وہاں چار رکعت نماز ادا کرے اللہ اس کے لئے ایک حج اور عمرہ لکھے گا۔