رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم):
«من زَعَمَ أنه يُحِبُّ النبيَّ و لا يُحِبُّ الوصيَّ فقد كَذِبَ»
جو شخص یہ سمجھے کہ وہ نبی سے محبت کرتا ہے لیکن وصی سے محبت نہیں کرتا تو وہ [اپنی محبت میں] جھوٹا ہے۔
(وسائل الشیعه، ج۱۸، ص۵۶۲)