حرام نظر
03/02/2020 - 19:47
رسول اکرم (صلّی الله علیه و آله و سلّم):
«لِکلِّ عُضْوٍ حَظٌّ مِنَ الزَّنَا فَالْعَیْنُ زِنَاهُ النَّظَرِ»
جسم کے ہر حصہ کے لئے زنا میں سے کچھ نصیب ہے تو آنکھ کا زنا، حرام نظر ہے۔
«بحار الانوار، ج 104، ص 38»
08/28/2019 - 06:41
خلاصہ: جب انسان اپنی نظروں کو آزاد رکھتا ہے تو ہوسکتا ہے کہ حرام کا مرتکب ہوجائے، قرآن کریم نے لغو سے رُخ موڑنا کامیاب مومنین کے صفات میں سے ایک صفت بیان کی ہے جو غورطلب ہے۔