آیہ مباہلہ

08/25/2019 - 18:15

زمخشری، اہل سنت کے مشہور عالم آیت مباہلہ کی تفسیر میں لکھتے ہیں:

«و فيه دليل لا شيء أقوي منه علي فضل اصحاب الكساء»

اصحاب کساء کی فضیلت میں اس [آیت مباہلہ] سے بڑھ کر مضبوط کوئی دلیل نہیں ہے۔

08/25/2019 - 15:33

ابن کثیر، اہل سنت کے مشہور عالم کہتے ہیں: 

« وَ أَنْفُسَنَا وَ أَنْفُسَكُمْ » رسول الله صلي الله عليه و سلم و علي بن أبي طالب.

«انفسنا» سے مراد رسول اکرم صلی اللہ علیہ [و آلہ] و سلم اور علی بن ابیطالب [علیہ السلام] ہیں۔

Subscribe to آیہ مباہلہ
ur.btid.org
Online: 31