امام محمد باقر نے فرمایا کہ اللہ نے فرمایا ہے کہ:
«اَنَا عِندَ المُنکَسِرَةِ قُلُوبُهُم»
میں ٹوٹے ہوئے دلوں کے نزدیک ہوں۔
(مُنْیةُ المُرید فی أدَبِ المُفیدِ وَ المُسْتَفید، شهید ثانی، ص123)